
تھر بلاک ٹو کوئلہ کان کی فیز تھری توسیع، سالانہ پیداواری صلاحیت 11.2 ملین ٹن ہوگئی
تھرپارکر میں تھر بلاک ٹو کوئلہ کان کے تیسرے توسیعی مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے سالانہ صلاحیت 7.6 ملین سے بڑھ کر 11.2 ملین ٹن اور اس کوئلے سے منسلک بجلی کی مجموعی صلاحیت 1,980 میگاواٹ ہو جائے گی۔
7 اکتوبر، 2026