
تھر بلاک ٹو کان کے تیسرے مرحلے کا افتتاح، سالانہ گنجائش 11.2 ملین ٹن ہوگئی
سندھ میں تھر بلاک ٹو کوئلہ کان کے فیز تھری کے افتتاح سے سالانہ پیداواری گنجائش 7.6 ملین سے بڑھ کر 11.2 ملین ٹن ہوگئی، اضافی کوئلہ 660 میگاواٹ لکی الیکٹرک پلانٹ کو فراہم کیا جائے گا۔
5 اکتوبر، 2026