
ٹک ٹاک نے پاکستان میں دوسری سہ ماہی کے دوران 2 کروڑ 32 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں
ٹک ٹاک کی تازہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون 2026 کے دوران پاکستان میں 23,243,711 ویڈیوز قواعد کی خلاف ورزی پر ہٹائی گئیں، جن میں 94.5 فیصد 24 گھنٹوں کے اندر حذف ہوئیں۔
29 اکتوبر، 2026