
بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر مقدمہ: جج نے ٹرمپ کو 11 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا
امریکی مجسٹریٹ جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کے 10 ارب ڈالر کے مقدمے میں 11 دسمبر تک حلفیہ بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی ہے، بصورت دیگر مقدمہ خارج ہونے کا خطرہ ہے۔
23 اکتوبر، 2026