
دنیا
ترکی سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف تکنیکی اور دفاعی معاونت فراہم کر رہا ہے، حکام
رائٹرز کے مطابق ترک حکام کا کہنا ہے کہ انقرہ یمن کے حوثیوں کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب کو فوجی سازوسامان، انٹیلی جنس، ڈرون آپریٹرز، فضائی دفاع اور لاجسٹک شعبوں میں معاونت دے رہا ہے۔
7 اکتوبر، 2026