
متحدہ عرب امارات کے ساحل پر تیل کا رساؤ پھیل گیا، مزید ساحل بند
متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب خراب ٹینکر سے تیل کا رساؤ پھیلنے کے بعد ام القوین سمیت مزید ساحلی علاقوں کو بند کیا گیا ہے، جبکہ سیٹلائٹ تصاویر میں آلودگی کے دائرے میں اضافے کی نشاندہی ہوئی ہے۔
27 اکتوبر، 2026