
پنجاب میں گندم مہم کے لیے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے 30 ہزار طلبہ میدان میں اتریں گے
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور پنجاب محکمہ زراعت توسیع 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک چھ ڈویژنز میں 30 ہزار طلبہ کے ذریعے کسانوں کو بروقت گندم کاشت، جدید طریقوں اور مؤثر زرعی وسائل کے استعمال سے آگاہ کریں گے۔
28 اکتوبر، 2026