
UEP ونڈ پاور نے ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کے لیے CPPA-G سے 5.824 ارب روپے مانگ لیے
99 میگاواٹ کے CPEC ترجیحی ونڈ پاور منصوبے UEP Wind Power نے 31 دسمبر تک قرض، آپریشن، ٹیکس اور دیگر واجبات پورے کرنے کے لیے CPPA-G سے 5.824 ارب روپے کی مرحلہ وار ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
27 اکتوبر، 2026