
دنیا
یوکرین کے زاپوریژیا خطے میں اسکول پر روسی بمباری سے 26 افراد ہلاک، حکام
یوکرینی حکام کے مطابق زاپوریژیا کے قصبے کومیشواخا میں ایک اسکول پر روسی فضائی بمباری سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ روس کی جانب سے واقعے پر فوری تبصرہ سامنے نہیں آیا۔
3 نومبر، 2026