
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں طے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وہ صدر، وزیراعظم، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ یو این مبصر مشن اور این ڈی ایم اے کا دورہ کریں گے۔
6 اکتوبر، 2026