
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 6 سے 8 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے
دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 6 سے 8 اکتوبر تک پاکستان کے سرکاری دورے پر ہوں گے، جہاں وہ صدر، وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ یو این ایم او جی آئی پی اور این ڈی ایم اے کا دورہ کریں گے۔
5 اکتوبر، 2026