
گوتریس نے امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا، مذاکرات کی بحالی پر زور
اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے تنازع میں پاکستان کی ثالثی کو اہم قرار دیتے ہوئے فریقین سے جنگ ختم کرنے، سفارت کاری کی طرف لوٹنے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی۔
6 اکتوبر، 2026