
پاکستان
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی، عالمی امن، کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
7 اکتوبر، 2026