
اقوام متحدہ کا فوجی مصنوعی ذہانت کے خطرات پر پہلا مستقل عالمی فورم قائم کرنے کا اقدام
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تخفیف اسلحہ تحقیق فوجی نظاموں میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال، انسانی کنٹرول اور جوہری فیصلہ سازی سے متعلق خطرات پر بین الاقوامی مکالمے کے لیے نیا سینٹر آف ایکسی لینس شروع کر رہا ہے۔
22 اکتوبر، 2026