
اقوام متحدہ کی پیش گوئی: ایل نینو دسمبر میں عروج پر پہنچ سکتا ہے
عالمی موسمیاتی تنظیم نے کہا ہے کہ بحرالکاہل میں جاری ایل نینو مزید طاقتور ہو کر دسمبر 2026 میں عروج پر پہنچ سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دنیا کے مختلف خطوں میں گرمی اور بارشوں کے معمولات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
8 اکتوبر، 2026