مسلسل اپ ڈیٹس

افغانستان وار کمیشن کا جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

امریکی کانگریس کے قائم کردہ افغانستان وار کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امریکی 20 سالہ جنگ، پاکستان کے کردار، علاقائی سلامتی، سرحدی تحفظ، پناہ گزینوں اور انسداد دہشت گردی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد کی قیادت شمیلا این چوہدری اور ڈاکٹر کولن ایف جیکسن کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عاصم منیر نے پاکستان کے تجربات اور ان چیلنجز کی نشاندہی کی جو طویل افغان تنازع کے دوران سامنے آئے، جبکہ امریکی وفد نے پاکستان کے کردار اور کوششوں کو تسلیم کیا؛ کمیشن کی حتمی رائے بعد از جمع شواہد سامنے آئے گی۔

1 خبریںآخری خبر:

خبروں کا تسلسل · تازہ ترین پہلے