
امریکی افغانستان وار کمیشن نے جنگ کے جائزے کے لیے پاکستان کا نقطہ نظر حاصل کیا
امریکی افغانستان وار کمیشن کے شریک سربراہان نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں پاکستان نے 20 سالہ افغان جنگ کے سکیورٹی، سفارتی اور علاقائی اثرات سے متعلق اپنا مؤقف پیش کیا۔
29 ستمبر، 2026