
امریکا اور کینیڈا میں اسٹیل اور گاڑیوں کے ٹیرف میں نرمی کے لیے مذاکرات، ذرائع
رائٹرز کے مطابق امریکا اور کینیڈا کینیڈین اسٹیل اور گاڑیوں پر امریکی ٹیرف میں ممکنہ نرمی کے معاہدے پر کام کر رہے ہیں، تاہم بات چیت ابھی حتمی معاہدے میں تبدیل نہیں ہوئی۔
27 اکتوبر، 2026