
ٹرمپ کا امریکا اور کینیڈا کے تجارتی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ، کارنی نے مزید کام باقی قرار دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب ہے، تاہم کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے مطابق مذاکرات میں اب بھی اہم کام باقی ہے۔
5 نومبر، 2026