
امریکی سینٹ کام کا ایران کی سمندری تجارت محدود کرنے اور 25 ارب ڈالر تیل روکنے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی امداد کے سوا ایران کی سمندری درآمدات و برآمدات روک دی گئی ہیں اور حالیہ مہینوں میں کم از کم 25 ارب ڈالر کے خام تیل کی برآمد روکی گئی۔
17 اکتوبر، 2026