
امریکہ اور میانمار کی فوجی قیادت میں براہ راست رابطے، 2021 کے بعد پالیسی میں نمایاں تبدیلی
رائٹرز کی تحقیقات کے مطابق امریکی انتظامیہ نے میانمار کی فوجی حمایت یافتہ حکومت سے براہ راست بات چیت شروع کی ہے۔ رابطوں میں امریکی شہری کی رہائی، آن لائن فراڈ مراکز اور نایاب معدنیات کے معاملات شامل رہے، تاہم انسانی حقوق کے حوالے سے پابندیاں برقرار ہیں۔
8 اکتوبر، 2026