
امریکا افغان پناہ گزینوں کو پاکستان بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، رپورٹ
امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ قطر میں موجود بعض افغان پناہ گزینوں کو پیر سے پاکستان منتقل یا ملک بدر کرنے کی تیاری کر رہی ہے، تاہم منزل اور پرواز کے وقت کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔
31 اکتوبر، 2026