
روسی ڈیزل معاہدے پر امریکا اور یوکرین میں اختلاف، ٹرمپ کی زیلنسکی پر تنقید
امریکا کی جانب سے روسی ڈیزل کی عالمی منڈی میں واپسی کے لیے پابندیوں میں نرمی کے فیصلے پر یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اعتراض کیا جبکہ صدر ٹرمپ نے ان کی قیادت اور امن معاہدے سے متعلق سخت بیانات دیے۔
11 اکتوبر، 2026