
امریکا نے ایرانی جہازوں کی مبینہ مدد پر بھارتی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکی محکمہ خزانہ نے دو بھارتی شہریوں سے منسوب ایک نیٹ ورک اور متعلقہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں، الزام ہے کہ اس نیٹ ورک نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو جعلی پرچم اور بحری سرٹیفکیٹس کے ذریعے پابندیوں سے بچنے میں مدد دی۔
5 نومبر، 2026