
ویون نے پاکستان میں تین سالہ سرمایہ کاری منصوبہ 1.5 ارب ڈالر تک بڑھا دیا: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون نے پاکستان میں آئندہ تین برس کی مجوزہ سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر سے بڑھا کر 1.5 ارب ڈالر کر دی ہے۔
6 اکتوبر، 2026