
اسکاٹ لینڈ کی ویئر کمپنی کی پاکستان کے معدنی شعبے میں طویل مدتی سرمایہ کاری اور تعاون میں دلچسپی
وزارت پیٹرولیم کے مطابق عالمی مائننگ ٹیکنالوجی کمپنی ویئر نے پاکستان کے معدنی شعبے میں طویل مدتی روابط اور ممکنہ سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور نومبر کے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں پلاٹینم اسپانسر کے طور پر شریک ہوگی۔
28 اکتوبر، 2026