
ورلڈ بینک انسپیکشن پینل داسو ٹرانسمیشن لائن سے متعلق شکایات کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا
ورلڈ بینک کا آزاد انسپیکشن پینل 2 سے 10 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا اور داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی 765 کلو وولٹ ٹرانسمیشن لائن سے متاثر ہونے کا دعویٰ کرنے والے پنجاب کے 15 افراد کی شکایات کا جائزہ لے گا۔
31 اکتوبر، 2026