
عالمی بینک کا پاکستان سے 20 ارب ڈالر شراکت داری کے تحت اصلاحات کے عملی نفاذ پر زور
عالمی بینک اور پاکستان نے 20 ارب ڈالر کے طویل مدتی اصلاحاتی شراکت داری فریم ورک کے تحت پالیسی ڈیزائن سے عملی نفاذ کی طرف بڑھنے پر اتفاق کیا، جس میں سرمایہ کاری، روزگار، ایس ایم ای فنانس، برآمدات اور ٹیرف اصلاحات پر توجہ ہوگی۔
2 اکتوبر، 2026