
سپارکو 4 سے 10 اکتوبر تک ملک بھر میں عالمی خلائی ہفتہ 2026 منائے گا
سپارکو نے عالمی خلائی ہفتہ 2026 کے لیے ’راکٹ ریولوشن‘ کے موضوع پر ملک گیر تعلیمی، سائنسی اور عوامی سرگرمیوں کا پروگرام ترتیب دیا ہے، جن میں طلبہ کے مقابلے، ورکشاپس، ہیکاتھون اور موبائل اسپیس وین شامل ہیں۔
3 اکتوبر، 2026