
یمن میں بھوک کی سطح ریکارڈ حد تک پہنچ گئی، تنازع سے بحران مزید سنگین: ڈبلیو ایف پی
عالمی غذائی پروگرام کے مطابق یمن کے حکومتی کنٹرول والے علاقوں میں خوراک کی ضروریات پوری نہ کر سکنے والوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی اور ہر چار میں سے تین گھرانے کھانے چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
2 اکتوبر، 2026