
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی
ملکی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے سے 461,936 روپے ہو گئی، جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 4,395 ڈالر فی اونس بتائی گئی۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت