
گمراہ کن تقابلی مارکیٹنگ پر 3M پاکستان کو ایک کروڑ روپے جرمانہ، CCP کا حکم
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے Scotch-Brite کی تشہیری مہم میں حریف Max Scrub کے ساتھ غیر ثابت شدہ تقابل کو گمراہ کن مارکیٹنگ قرار دیتے ہوئے 3M پاکستان پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا اور اسی نوعیت کے دعووں سے گریز کا حکم دیا۔














