
ہائی کمشنر کی اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس فری ٹیکنالوجی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹپو عثمان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، رئیل اسٹیٹ، ہاسپیٹیلٹی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ اور مہارت لانے کی دعوت دی ہے۔














