
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 65 ملین یورو کے تین مالیاتی معاہدے
پاکستان اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری، توانائی و ماحولیاتی لچک، قانون کی حکمرانی اور کاروباری ماحول بہتر بنانے کے لیے مجموعی طور پر 65 ملین یورو کے تین پروگراموں کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔














