
بارش کے باعث ہانگ کانگ سے کوارٹر فائنل منسوخ، پاکستان ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل میں
ایشین گیمز مردوں کے کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ مسلسل بارش کے باعث ٹاس کے بغیر منسوخ ہو گیا، جس کے بعد بہتر آئی سی سی ٹی20 رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔














