
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جاپان میں ایشین گیمز کے کانسی کے تمغے کے میچ میں بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دی۔ فاطمہ ثنا نے 45 رنز بنائے جبکہ ام ہانی نے 10 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔














