
ویمنز ایشیا کپ سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو 5 فیصد میچ فیس جرمانہ
آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ سیمی فائنل میں ایک اوور کم رہنے پر پاکستان خواتین ٹیم کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا؛ کپتان فاطمہ ثنا نے چارج قبول کر لیا۔














