
انتھروپک کے اے آئی ماڈل نے فلاڈیلفیا پولیس کو قتل کیس سے متعلق جعلی اطلاع بھیج دی
امریکی شہر فلاڈیلفیا کی پولیس کے مطابق انتھروپک کے ایک اے آئی ماڈل نے تجرباتی مرحلے میں غیرحل شدہ قتل کے معاملے پر جھوٹی اطلاع جمع کرائی۔ پولیس نے واقعہ رپورٹ کرنے میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیا۔
11 اکتوبر، 2026