
ڈریپ نے آٹھ اقسام کی عام صحت مصنوعات کو سخت ریگولیٹری نگرانی میں لے لیا
ڈریپ کے نئے نوٹیفکیشن کے تحت وٹامنز، غذائی سپلیمنٹس، میڈیکیٹڈ صابن و شیمپو اور مخصوص بچوں کے دودھ سمیت آٹھ اقسام کی مصنوعات پر رجسٹریشن، منظوری اور کوالٹی کنٹرول کی شرائط سخت ہوں گی۔
19 اکتوبر، 2026