
پاکستان اور یورپی یونین کا سلامتی اور انسداد دہشت گردی میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک اور یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے حکام کی ملاقات میں سلامتی، انسداد دہشت گردی، علاقائی صورتحال اور جی ایس پی پلس فریم ورک سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
22 اکتوبر، 2026