
ایف آئی آر میں نام آنا سرکاری ملازمت سے مستقل نااہلی نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت سے مستقل طور پر نااہل نہیں کرتا، جبکہ بریت کے بعد کردار کی جانچ مستند اور آزادانہ طور پر قابلِ تصدیق مواد پر ہونی چاہیے۔
4 نومبر، 2026