
چینی سپلائی بحال ہونے سے عالمی یوریا قیمتیں 450 ڈالر فی ٹن تک گر گئیں
چین کی یوریا برآمدات دوبارہ شروع ہونے کے بعد بین الاقوامی قیمتیں تقریباً 900 ڈالر کی بلند سطح سے کم ہو کر 450 ڈالر فی ٹن کے قریب آگئی ہیں، جس سے پاکستان کے لیے درآمدی لاگت اور ربیع سیزن کی کھاد فراہمی پر دباؤ کم ہونے کی توقع ہے۔
24 اکتوبر، 2026
