
الیکشن کمیشن اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار، انتخابی مواد حاصل کرلیا
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ انتخابی مواد حاصل کرلیا گیا ہے اور بیلٹ پیپرز کی طباعت کے انتظامات بھی مکمل کیے جا رہے ہیں۔
3 نومبر، 2026