
خیبر پختونخوا میں 4,049 سرکاری اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال قرار
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے 4,049 سرکاری اسکولوں کو فوری تعمیر نو یا بحالی کا محتاج قرار دیا ہے، جس کے لیے ابتدائی طور پر 16.2 ارب روپے درکار ہوں گے۔
27 اکتوبر، 2026