
سوات کے چار پن بجلی منصوبوں کا تنازع، خیبر پختونخوا نے مشترکہ مفادات کونسل سے رجوع کرلیا
خیبر پختونخوا حکومت نے تقریباً 769.56 میگاواٹ کے چار سوات ریور پن بجلی منصوبوں کو قومی پیداواری منصوبے سے نکالنے کے خلاف مشترکہ مفادات کونسل سے آئینی تنازع حل کرنے کی درخواست کی ہے۔
16 اکتوبر، 2026