
کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ لکی مروت آپریشن میں ہلاک: سی ٹی ڈی
خیبر پختونخوا سی ٹی ڈی کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں زاہد گل نامی کمانڈر مارا گیا، جسے محکمہ نے ستمبر کے کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مرکزی منصوبہ ساز قرار دیا ہے۔
17 اکتوبر، 2026