
عالمی بینک اور سمیڈا نے ایس ایم ایز کے لیے مالی رسائی، ٹیکنالوجی اور مہارتوں میں تعاون پر غور شروع کر دیا
عالمی بینک کے مشن اور سمیڈا حکام نے چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مسابقت بڑھانے کے لیے فنانس، ٹیکنالوجی، مہارتوں اور خواتین کی کاروباری سرگرمیوں سمیت مختلف شعبوں میں ممکنہ تعاون اور ایم او یو پر تبادلہ خیال کیا۔
18 اکتوبر، 2026