
وزیر خزانہ نے موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے کو پاکستان کے لیے وجودی چیلنج قرار دے دیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سبکدوش اور نئے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات میں موسمیاتی خطرات، آفات سے تیاری اور ادارہ جاتی صلاحیت پر گفتگو کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے کو پاکستان کے لیے بنیادی طویل مدتی چیلنج قرار دیا۔
24 اکتوبر، 2026