
صدر زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، تجارت اور اقتصادی تعاون ایجنڈے میں شامل
صدر آصف علی زرداری 22 سے 24 اکتوبر تک جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وہ صدر فرینک والٹر اسٹائن مائر سے ملاقات اور پاکستان جرمنی سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
22 اکتوبر، 2026