
پی ایس او اور اٹک ریفائنری نے ایندھن فراہمی کا معاہدہ 2030 تک بڑھا دیا
پاکستان اسٹیٹ آئل اور اٹک ریفائنری نے پیٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا طویل مدتی معاہدہ 30 جون 2030 تک بڑھا دیا ہے، جس میں مصنوعات کے معیار، مقدار، ترسیل اور ادائیگی کی شرائط برقرار رہیں گی۔
29 اکتوبر، 2026